موٹر مکینک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موٹر کار کی مرمت اور اس کو درست کرنے والا مستری۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - موٹر کار کی مرمت اور اس کو درست کرنے والا مستری۔